Khwab Mein Taar Wasool Karte Dekhna
:تار وصول کرتے دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو یا کسی کی موت کی خبر آئے
:تار وصول کرتے دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو یا کسی کی موت کی خبر آئے
:تار بھیجتے دیکھنا .پریشانی کے بعد کامیابی ہو
:تار لکھتے دیکھنا .باعث راحت و خوشی ہو مسرت و شادمانی ہو
:تاڑ کا درخت دیکھنا .غم و تردد میں پڑے اور مصیبت در پیش ہو
:ٹار کا پھل دیکھنا .بیماری وبیکاری میں مبتلا ہو
:تاڑی کا پیتے دیکھنا .مال حرام حاصل ہو نکاح کرے نعمت دنیا سے مستفید ہو
:تاڑی فروخت کرنا .فتنہ میں مبتلا ہو اور دکھ اٹھائے
:تخم بونا بزرگی و مراتب زیادہ ہوں خیر وبرکت ہو عورت حاصل ہو
:تخم جو بونا .مال جمع کرے عیش و آرام پائے نیک زندگی بسر ہو
:تخم باجرہ بونا .غم و اندوہ میں مبتلا ہو گرفتار رنج وبلا ہو
:ترازو دیکھنا .قاضی بادشاہ اور حاکم کے برابر ہے اگر پلڑے برابر دیکھے تو عدل وانصاف ہو
:ترازو ٹوٹا دیکھنا .قاضی یا بادشاہ،عادل یا حاکم فوت ہوجائے
:تربوز دیکھنا .دولت ہاتھ آئے اور عظمت و عزت پائے
:تربوز کھاتے دیکھنا .متقی وپرہیزگار ہو صبح وشام عبادت میں مشغول رہے دنیا سے نجات پائے
:تصویر دیکھنا یا پانا .عورت ملے مال حرام اکٹھا کرنے کی کوشش کرے