Khwab Mein Tasweer Kharidnay Ki Tabeer
:تصویر خریدنا .عورت خریدے مگر باعث پریشانی ھے
:تصویر خریدنا .عورت خریدے مگر باعث پریشانی ھے
:تصویر ٹوٹی دیکھنا .عورت سے جدائی ہونے کا باعث ہے
:تصویر اپنی بدصورت دیکھنا .سختی نازل ہو اور کسی آفت میں گرفتار ہو مشکل درپیش ہو
:تصویر اپنی خوبصورت دیکھنا .عزت پاۓ دولت ہاتھ آئے اور آرام و آسائش ہو
:ترش چیز کھانا .کاروبار میں کمی اور مال میں نقصان ہو
:تکبیر کہتے دیکھنا .دشمن سے محفوظ رہے بلائے آسمانی سے خلاصی پائے خیر و برکت ہو
:تکلا دیکھنا .لڑکی باکرہ سے نکاح کرے
:تکلا ٹوٹا ہوا دیکھنا .لڑکی یا بہن فوت ہونے کی دلیل ہے
:تکلا سیدھا کرتے دیکھنا .اگر مرد دیکھے تو رنج وغم پائے اگر عورت دیکھے تو نجات پائے اور خوش ہو
:تل دیکھنا .ملازم ہو تو عہدہ زیادہ پائے اگر نہیں تو حاکم وقت سے عزت حاصل ہو
:تلوار دیکھنا .لڑکا یا لڑکی پیدا ہو اور دولت پاۓ
:تلوار کی نیام دیکھنا .عورت ملے نعمت و برکت پائے
:تلوار زنگ آلود دیکھنا .عورت فوت ہو باعث تکلیف ہے
:تلی دیکھنا .حلال جانورکی ہو تومال پاکیزہ ملے اگر حرام جانور کی دیکھے تو مال مشکوک وحرام پائے
:تنبورہ دیکھنا .چند روزہ عیش وعشرت میں مال ضائع کرے ذلالت اٹھائے