Khwab Mein Tanoor Dekhna
:تنور دیکھنا .بزرگ اور حاکم ہونے کی نشانی ہے
:تنور دیکھنا .بزرگ اور حاکم ہونے کی نشانی ہے
:تنور گرم روشن دیکھنا .گھر کی خوشحالی کا باعث ہو اہل وعیال خوشحال ہوں نعمت ملے
:تنور شکستہ دیکھنا .گھر کی بربادی ہو یا تنگی رزق ہوجائے کلفت ورنج اٹھائے
:تنور میں روٹی پکانا .رزق حلال و پاکیزہ ملے نعمت بےاندازہ پائے
:تیر دیکھنا .دلی مراد بر آئے
:تیر نشانہ پر لگانا .رنج و غم سے نجات پائے دلی مقصد پورا ہو
:توا دیکھنا .گھر کے خادم یا منتظم سے تعبیر ہے نعمت و برکت اور آسودہ حال ہو
:توا نیا خریدنا .گھر کا خادم صالح اور نیک ملے آسائش رزق ہو
:توا گم جاتا دیکھنا .منتظم یا خدمت گار جاتا رہے یا تنگی رزق ہوجائے
:توبرہ پاتے دیکھنا .خیر و برکت حاصل ہو مال جمع کرے یا راز دل پوشیدہ رکھے
:توبرہ گم جاتے دیکھنا .تنگی رزق ہو افلاس و مصیبت دیکھے
:توپ دیکھنا .دشمن پر غالب آئے اور کام میں کامیاب ہو
:توپ چلاتے دیکھنا .بادشاہ وقت یا حکومت سے فائدہ بےاندازہ پائے اور عزت حاصل ہو
:توپ کھینچتا دیکھنا .دشمن پر غضب ناک ہو اور روب و دبدبہ زیادہ ہو
:توپ زنگ آلود دیکھنا .دشمن سے خائف ہو یا تدبیر کارگر نہ ہو پریشانی اٹھائے