Khwab Mein Toot Dekhna
:توت دیکھنا .پھل دیکھے تو عورت ملے یا اولاد پیدا ہو
:توت دیکھنا .پھل دیکھے تو عورت ملے یا اولاد پیدا ہو
:توت کا درخت دیکھنا .مال طیب ملے منفعت پائے آرام سے زندگی بسر ہو
:تورات شریف پڑھنا .عزت و حشمت حاصل ہو موجب خیرو برکت ہے
:توڑتے کسی چیز کو دیکھنا .غم والم میں مبتلا ہواگر پھول توڑے تو فرزند پیداہو
:توشک خانہ دیکھنا .رزق میں برکت اور خوشحالی ہوعمر دراز پائے
:توشک سبز دیکھنا .اوسط درجہ پر رزق پائے غم واندیشہ دور ہو
:توشک سیاہ یا نیلی دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو اور حیرانی اٹھائے
:توشک گم جاتے دیکھنا .چوری ہوجائے یا نقصان اٹھائے
:توشک دیکھنا .رزق حلال پائے درازی عمر ہو اور خیر و برکت حاصل ہو
:تول پورا تولتے دیکھنا .نیک نیت اور راست باز ہو حکومت و انصاف کرے
:تول کم تولتے دیکھنا .بخیل دغاباز مکار اور فریبی ہوضلالت اٹھائے
:تول زیادہ تولتا دیکھنا .سخاوت اختیار کرے نیک و متقی اور ہر دلعزیز ہو
:تھوک تھوکتا دیکھنا .طوالت عمر پائے توبہ کرے اور گناہ سے بچے
:تھوک زیادہ سیاہ دیکھنا .بیمار ہو رنج و غم میں مبتلا ہو اگر سرخ تھوک آئے تو موت واقع ہو
:تھوکنا مسجد میں دیکھنا .بے دین وبے حیا ھو اور اسلام سے گمراہ ہو