Khwab Mein Thokna Majlis Ya Ghar Mein
:تھوکنا مجلس یا گھر میں .بد نام و بے لگام ہو برائی اختیار کرے
:تھوکنا مجلس یا گھر میں .بد نام و بے لگام ہو برائی اختیار کرے
:تیتر دیکھنا .کنیز خوبصورت ملے اور باعث مسرت ہو
:تیتر کا گوشت کھانا .عورت کا مال کھائے یا مال حرام پائے
:تیتر پکڑنا .کنیز یا خادم پائے دولت ہاتھ آئے راحت و آرام میسر ہو
:تیتر اڑتا دیکھنا .اگر گم ہو یا اڑ جائے تو عورت سے جدائی ہو یا کنیز جاتی رہے
:تیرتا پانی میں دیکھنا .مال دنیا اکٹھا کرے اگر جدوجہد سے تیرے تو مال مشکل ہاتھ آئے
:تیرتا پانی میں گھر جانا مشکلات کا سامنا کرے مصیبت میں پھنس جائے اور اگر آسانی سے کنارے پر پہنچے تو کامیاب ہو
:تیل نچوڑنا یا نکالنا .عزت و توقیر حاصل ہو دولت دنیا ملے
:تیل خریدنا .نیک نام اور بلند مرتبہ حاصل ہو
:ترنج دیکھنا .اگر کثرت سے دیکھے تو مال ملے نیک نامی ہو اولاد ہو گھر آباد ہو
:تکیہ دیکھنا .مرتبہ بلند ہو بزرگی حاصل ہو اور نامور ہو
:تیمم کرنا .خوشی حاصل ہو غم دور ہوجائے اور مصیبت سے راحت پائے
:تالا دیکھنا .میاں بیوی میں جھگڑا ہو