Khwab Mein Pathay Jisam Ke Dekhna
:پٹھے جسم کے دیکھنا .اگر مضبوط دیکھے تو الاولاد کثیر اور نیک ہواگر نرم دیکھے تو اولاد کمزور ہو
:پٹھے جسم کے دیکھنا .اگر مضبوط دیکھے تو الاولاد کثیر اور نیک ہواگر نرم دیکھے تو اولاد کمزور ہو
:پٹھا جسم کا خشک دیکھنا .اہل و عیال میں نقصان واقع ہو یا موت آئےپریشانی اٹھائے
حقیقت خواب احکامات الٰہی کی روشنی میں علم تعبیر کی فضیلت ہے کہ خود خداوند تعالیٰ نے اسے خاص انعام سے تعبیر فرمایا ہےاور جس علم کو باری تعالیٰ نے اپنا فضل وکرم ظاہر کیا ہے وہ علم کتنا افضل ومبارک ہوگا-ارشاد الہی کی ایک مثال یہ ہے کہ سورۃ یوسف میں ارشاد فرمایا ہے…
:پربازوؤں پر دیکھنا .کامیابی کی دلیل ہے اڑتا دیکھے تو سفر درپیش ہو نفع بیش ہو
:پر پرندوں کے دیکھنا .خیر و برکت حاصل ہو باعث کامیابی ہے
:پروں کو گرتے دیکھنا .موجب نقصان ہے پیشمان وحیران ہو
:پردہ نیا دیکھنا .بادشاہ کے لیے اچھا ہے اور رعایا کے لیے کسی حالت میں اچھا نہیں
:پردہ اتارتے دیکھنا .دلی مراد پوری ہو اور باعث مسرت ہے
:پرانا کپڑا دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو اگر فروخت کرتا دیکھے تو افلاس تنگی وغربت ہو
:پرانا کپڑا اتارتے دیکھنا .غم و اندوہ سے نجات حاصل ہو قرض سے فارغ ہو آرام پائے
:پروانہ اڑتا پکڑنا .فرزند ارجمند پیدا ہو سعادت مندی وبزرگی کی دلیل ہے
:پروانہ کو مارتے دیکھنا .فرزند کے فوت ہونے کی علامت ہے
:پستان عورت کا دیکھنا .جورو ملے یا لڑکی پیدا ہو اور عیش و عشرت میں زندگی بسر ہو
:پیالہ ٹوٹتے دیکھنا .فرزند و زن کے مفارقت کا سبب ہے
:پیپ دیکھنا .مال دنیا اکٹھا کرے بخیل وکینہ ور ہو