Khwab Mein Phatkari Dekhna
پھٹکڑی دیکھنا رنج و غم،بیماری یا مصیبت اور دنگا فساد میں مبتلا ہو
پھٹکڑی دیکھنا رنج و غم،بیماری یا مصیبت اور دنگا فساد میں مبتلا ہو
:پرانا کپڑا دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو اگر فروخت کرتا دیکھے تو افلاس تنگی وغربت ہو
سورۃ القدر پڑھنا انجام نیک ہو کار خیر سے ثواب عظیم حاصل کرے
سورۃ الکوثر پڑھنا بزرگوں کا ہم جلیس ہو نیک راہ اختیار کرے مگر دنیا سے کم فائدہ حاصل کرے
:پستان عورت کا دیکھنا .جورو ملے یا لڑکی پیدا ہو اور عیش و عشرت میں زندگی بسر ہو
خواب میں محمدﷺکو دیکھنا فی الحقیقت آنحضرتﷺ کو ہی خواب میں دیکھنا ہے کیونکہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ سے روایت ہے کہ حضرت محمدﷺ نے فرمایا جس نے مجھےخواب میں دیکھا اس نے حق دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت اختیار نہیں کرسکتا اور جو شخص مجھے خواب میں دیکھے گا اس سے … Read more
سورۃ اخلاص پڑھنا دین و دنیا میں سرفراز ہو دولت مندوں میں شمار ہو
سورۃ الکافرون پڑھنا موت کی نشانی ہے باعث پریشانی ہے
:پروانہ کو مارتے دیکھنا .فرزند کے فوت ہونے کی علامت ہے
:پربازوؤں پر دیکھنا .کامیابی کی دلیل ہے اڑتا دیکھے تو سفر درپیش ہو نفع بیش ہو
سورۃ بینہ پڑھنا خلق خدا کو راہ ہدایت پر لگائے خوف خدا میں مستغرق رہے
سورۃ زلزال پڑھنا مشرک لوگوں کو تلقین کرے خدا کے خوف سے لوگوں کو ڈرائے
حقیقت خواب احکامات الٰہی کی روشنی میں علم تعبیر کی فضیلت ہے کہ خود خداوند تعالیٰ نے اسے خاص انعام سے تعبیر فرمایا ہےاور جس علم کو باری تعالیٰ نے اپنا فضل وکرم ظاہر کیا ہے وہ علم کتنا افضل ومبارک ہوگا-ارشاد الہی کی ایک مثال یہ ہے کہ سورۃ یوسف میں ارشاد فرمایا ہے … Read more
حضرت ہودؑ کو دیکھنا دشمن پر غلبہ حاصل ہو رنج سے آزاد ہو
:پیالہ میں پانی پینا .کنیز کے ساتھ محبت کرے یا منکوحہ سے مجامعت کرے