Author: Samia
:آبادمسجد دیکھنا .دیندار ہو،اسلام کا خاد م ہو،عقبیٰ میں نجات پاۓ
:آباد خانقاہ دیکھنا .غیب سے مدد ملے، دولت ہو، بزرگوں کی خدمت کرے
:آباد جگہ کو غیر آباد دیکھنا .مصیبت سے آفت نازل ہونے کی نشانی ہے،باعث پریشانی ہو .گھر کے مالک کی موت واقع ہو،مصیبت پیش آۓ
:آباد مکان گرتے دیکھنا .جو کام کرنا ہو یا ارادہ ہو، با انتظام ہو ،انجام بخیر ہو
:آبجاری دیکھنا .فائدہ مند ہو،فتنہ فساد سے دور رہے
:آب چاہ دیکھنا .فکر و اندیشہ لاحق ہو، مبتلاۓ رنج ہو، خلائق سے خائف ہو
:آبشور دیکھنا غم و اندیشہ سے بےقرار ہو، دشمن سے بےخبر ہو
:آب گینہ دیکھنا درازی عمر،حصول خوشی وعیش ونعمت غیر مترقبہ ملے، بیمار ہو تو شفا پاۓ