:آدمی موٹا دیکھنا تونگر ہو دولت مندوں میں شامل ہوں
Author: Samia
:آدمی لاغردیکھنا .تنگ دستی ہو، درویشی اختیار کرے
:آدمی لوہے کا دیکھنا .زیادتی مال اور فارغ البالی ہو اور درازی عمر ہو
:آدمی تانبے کا دیکھنا .دولت مند مگر بخیل ہونے کی علامت ہے
:آدمی کانچ کا دیکھنا .موت آئے اور گھر میں خرابی دیکھے
:آدمی ورم آلودہ دیکھنا .بیمار ہوں مگر صحت پائے
:آرہ درخت پرچلانا .مفارقت کی دلیل ہے پریشانی حاصل ہو
:آرہ کسی عزیز پر چلانا .اس کے ملنے کی دلیل ہے خوش نصیب ہو راحت ہاتھ آئے
:آرہ خریدنا .فرزند پیداہو یا مویشی خریدے
:آڑو کا درخت دیکھنا .مال ودولت ملنے کی بشارت ہے، لڑکی پیدا ہو
:آڑو زرد دیکھنا .بیماری آنے کی علامت ہے
:آڑو میٹھا دیکھنا .مال و نعمت حاصل ہو، نیک بخت فرزند پیدا ہو
:آزاد ہوتا دیکھنا .قید ہو تو رہائی پائے، غلامی سے نجات حاصل ہو گناہوں سے توبہ کرے
:ازار بند دیکھنا .عورت یا کنیز ہاتھ آئے، عیش و آرام حاصل ہو
:ازار برد خریدنا .عورت یا کنیز ہاتھ آئے، عیش و آرام حاصل ہو