Khwab Mein Azaar Band Gum Hona
:ازار بند گم ہونا .عورت یا کنیز چھوٹ جاۓ
:ازار بند گم ہونا .عورت یا کنیز چھوٹ جاۓ
:ازار بند نیا دیکھنا .قوت مردی زیادہ ہو، اگر ازاربند پرانا دیکھے تو نامردی ہو
:آسمان سفید دیکھنا .دنیا میں وبا پھیلے
:آسمان سرخ دیکھنا .ملک میں خونریزی ہو جنگ چھڑنے سے تکلیف پیش آئے
:آسمان سیاہ دیکھنا .ملک میں قحط پڑے،بھوک سے لوگ پریشان ہوں
:آسمان سے بارش ہوتے دیکھنا .ملک میں خوشحالی ہو، لوگ آرام پائیں، مال و دولت عام ہو نعمت حاصل ہو،راحت ہو
:آسمان روشن دیکھنا .کاروبار میں ترقی ہو اگر اڑتا دیکھے تو کاروبار وسیع ہو عزت حاصل ہو
:آسمان سے گرنا .کسی مصیبت میں مبتلا ہو،رنج و بلا میں گرفتار ہو
:آسمان دیکھنا .بلند مرتبہ ہو اور فرزند ارجمند پیدا ہوئے
:آسمان کی طرف جانا .سفر درپیش لاریب ہو، جس سے حاصل فتوحغیب ہو
:آسمان کے قریب پہنچنا .دارین کی بزرگی اور حصول رفعت وشان ہو، فرحت کا سامان ہو
:آستانہ سلامت دیکھنا .عزت وبزرگی ملے، قبیلہ میں سردار ہو
:آستانہ گرتے دیکھنا .اگر اوپر کاگرے ،تو صاحب خانہ پروبال آئے یا موت وارد ہو
:آستانہ بوسیدہ دیکھنا .نیچے گرے یا خراب دیکھے تو عورت پروبال آئے یا موت وارد ہو
:آستانہ مرمّت کرنا .عورت و مرد میں نفاق اور مفارقت ہو، باعث پریشانی ہو