Khwab Mein Aastana Badalte Dekhna
:آستانہ بدلتے دیکھنا .پہلی عورت کو چھوڑ دے اور نئی شادی کرے
:آستانہ بدلتے دیکھنا .پہلی عورت کو چھوڑ دے اور نئی شادی کرے
:آستانہ خوشنما دیکھنا .عزت پائے دولت بے اندازہ ہاتھ آئے دولت مند ہو جائے
:آفتابہ دیکھنا .عورت ملے، طہارت اختیار کرے، درازی عمر کی دلیل ہے
:آفتابہ خریدنا خادم،کنیز،مال و نعمت خیرات وبرکت پاۓ، پرہیزگار ہو
:آفتاب روشن دیکھنا .ترقی مدارج جلیل ہے، بہتری جان ومال کی دلیل ہے
:آفتاب پرابردیکھنا .غمگین وملول ہو فکر و اندیشہ حصول ہو
:آفتاب طلوع ہوتا دیکھنا .نئی زندگی کا آغاز ہو یعنی حصول دولت و عزت اور سرداری ملے اور آرام پائے
:آفتاب نصف النہارپردیکھنا .کمال عروج حاصل ہو، سرداروں میں شامل ہو، عادل ہو اور دولت مند ہو
:آفتاب بے روشن دیکھنا .عصیاں میں غرقاب ہو، توبہ قبول نہ ہوجوابازی،مکاری اختیار کرے
:آگ یا آتش دیکھنا .عورت مالدار صاحب حشمت پاے یا بارش ہو جس سے خوشحالی ہو
:آگ روشن دیکھنا .جس قدر روشن دیکھے بہتری ہو، دولت مند ہو، ترقی حاصل ہو
:آگ کی روشنی میں چلنا .دولت ملے عزت حاصل ہونے کا راستہ اختیار کرے
:آگ کو بجھتا دیکھنا .اگر گھر میں دیکھے تو خاندان میں فساد ہوحقارت و نفرت پیدا ہو
:آگ کی پوجا کرنا .ظالم حاکم کا محکوم ہو، رنج و تکلیف سے مغموم ہو
:آگ تنور میں دیکھنا .عورتوں کی صحبت اختیار کرے، بےعزت ہومگر مالدار ہو