Khwab Mein Aam Ka Darakht Dekhna
:آم کا درخت دیکھنا .مالدار ہو،نعمت ہاتھ آئے، اولاد زیادہ ہو، سفر اختیار کرے
:آم کا درخت دیکھنا .مالدار ہو،نعمت ہاتھ آئے، اولاد زیادہ ہو، سفر اختیار کرے
:آم کا درخت سوکھا دیکھنا .باعث پریشانی ہو تمام امیدوں پر پانی پھر جائے
:آم گرتا دیکھنا .بےروزگاری کی دلیل ہے
:آم کسی کو دیتا دیکھنا .جس کو دے اس سے فیض حاصل ہو
:آنسو بہتے دیکھنا .شادی یا کسی خوشی کا موجب ہے،غم دور ہوں،راحت ملے
:آنسو گرم بہتے دیکھنا .رنج و الم میں مبتلا ہو پریشانی حاصل ہو
:آنسو بغیرروۓ بہنا .طعنہ زنی میں بد نام ہو، مبتلائے رنج وآلام ہو
:آنکھوں میں گرد پڑنا .بغیر مشقت و تکلیف کے مال حلال پائے
:آنکھیں روشن دیکھنا .کسی بزرگ سے فیض ہو متقی وپرہیزگارہوعقابت نیک ہو
:آنکھ ایک اندھی دیکھنا .نصف دین یا نصف مال یا نصفجسم کا نقصان ہو
:آنکھیں دونوں اندھی دیکھنا .تمام دین یامال ضائع ہو فرزند کی موت لاحق ہو
:آنکھوں میں سرمہ لگانا دیکھنا .دین پر عمل ہونے کی دلیل ہے نیک لوگوں میں شمار ہو
:آنکھیں زیادہ جسم پر دیکھنا .علم میں ترقی ہوہردلعزیزہو، مشہورعام ہو، نیک نام ہو
:آنکھ نکالتے دیکھنا .دکھ اٹھاتے راحت چھٹ جائے، تکلیف میں مبتلا ہوں
:آنکھ اپنی ہتھیلی پر دیکھنا .مال و دولت حاصل ہو، باعث عشرت ہو، زندگی آرام سے بسر ہو