Khwab Mein Aaina Main Apni Soorat Dekhna
:آئینہ میں اپنی صورت دیکھنا لڑکا ہویا کلام میں معزول ہو یا جورو سے ملول ہو،اگر اپنے تئیں خوش وضع دیکھے تو حصول عزت کی نشانی ہے اور دولت مند ہو
:آئینہ میں اپنی صورت دیکھنا لڑکا ہویا کلام میں معزول ہو یا جورو سے ملول ہو،اگر اپنے تئیں خوش وضع دیکھے تو حصول عزت کی نشانی ہے اور دولت مند ہو
:آئینہ دینا .اگر کسی کو آئینہ دیتا دیکھے تو علم سکھائے اور مال و متاع کسی کو دیدے
:آئینہ پانا یا ملنا .مرتبہ بلند ہو، ولایت ونعمت پائے صاحب جاہ وحشمت ہو
:آئینہ زنگ آلود دیکھنا .دشمن سے خطرہ لاحق ہو یا عورت نافرمان ہوجائے
:آئینہ چمکتا دیکھنا سرداری ملے یا عزت و توقیر ہو، شہرت پائے،دولت ہاتھ آئے
:ابابیل ہاتھ سے اڑانا .عورت سے مفارقت ہو رنج و ملال اٹھائے
:ابابیل ہاتھ میں مرنا .کسی عزیز کی موت واقع ہو
:ابابیل پکڑنا .غموں سے نجات حاصل ہوآرام نصیب ہو
:ابرآسمان پر دیکھنا .بادشاہ مہربان ہو یا خود عالم وحکیم بے مثیل دوراں ہو
:ابرکا ٹکڑاپانا .علم وحکمت حاصل اس فن طبیہ میں کامل ہو
:ابرکا ٹکڑاکھانا .بادشاہ یا حاکم وقت کا نزدیکی ہو فائدہ بے انداز پائے
:ابرسیاہ دیکھنا .رنج وعذاب درپیش آئے، فکرواندیشہ میں مبتلا ہوں
:ابربرستادیکھنا .خیرو برکت اور زیادتی رزق کا سبب ہو، آرام وآسائش عام ہو
:ابرگرجتا دیکھنا .باعث پریشانی ہے توبہ کرے،نیک ہو،خوف خدا دل میں پیدا ہو
:ابراڑتا دیکھنا .نیکی کی دلیل ہے علم و عرفان حاصل ہو،خدمت خلق شامل ہو