Khwab Mein Abar Moheet Aasman Par Dekhna
:ابر موحیط آسمان پر دیکھنا .آفت میں مبتلا ہو، رنج ومصیبت کا سامنا ہو
:ابر موحیط آسمان پر دیکھنا .آفت میں مبتلا ہو، رنج ومصیبت کا سامنا ہو
:ابرک اڑانا .مال و دولت ضائع کرے، بے آبرو ہو
:ابرک جمع کرنا .مال و زر حاصل کرے، بے آبرو ہو .مال و زر حاصل کرے، امیروں میں داخل ہو
:ابرک دیکھنا .تنگد ستی علامت ہے ،باعث فکر والم ہے
:اجوائن دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو اور تکلیف اٹھائے
:اجوائن کسی کو دینا .غم و اندوہ سے نجات حاصل ہو، اگر ہاتھ سے گرتی دیکھے تو غم سے بچے
:اجوائن کھانا .نقصان ہونے کا اندیشہ ہو
:اخبار پڑھنا .علم و عمل میں ترقی ہو، دولت علم کی بدولت ہاتھ آئے
:اخبار بیچنا .عیب یا بہتان لگے مگر نیکی اختیار کرے
:اخبار لکھنا .دولت مند ہونے کی دلیل ہے عہدہ یا نوکری ملے
:اخبارطبع کرنا .کامیابی کی دلیل ہے مشہور عام ہو، کاروبار وسیع ہو
:اخروٹ کھیلنا .دنگا وفساد ہو،بد نام ہو اور بہتخرابی پیدا ہو
اخروٹ کڑوا کھانا مال حرام پائے، بیجا خرچ کرے اور نقصان اٹھائے
:اخروٹ سے تیل نکالنا .کام سے نفع پہنچے، کسی شوم یا کنجوس سے کچھ ملے
:اخروٹ کا درخت دیکھنا .نخل تمنا برلائے،مسرت ہاتھ آئے