Khwab Mein Akhrot Dekhna
اخروٹ دیکھنا .تجارت میں منفعت ہو،حاصل ثروت ہو
اخروٹ دیکھنا .تجارت میں منفعت ہو،حاصل ثروت ہو
:اذان سننا .پرہیزگاری اختیار کرے، نمازی ہو، خوشی حاصل ہو
:اذان بے وقت کہنا .ظلم و جفاکا شیوہ پسندآئے، خلقت کو تکلیف پہنچائے
:اذان بے مقام کہنا .ریاکاری اختیار کرے ظاہردار ہو مکار ہو دھوکہ فریب سے کام لے
:اذان مسجد میں کہنا .مال بے حساب ملے،انجام بخیر ہو، حج وزیارت نصیب ہو
:اذان لشکر میں کہنا .سفر درپیش آئے،مال حاصل ہو تجارت میں فائدہ ہو
:اذان قید میں کہنا .قید سے رہائی پائے یا مصیبت سے آزاد ہو
:اذان پہاڑپرکہنا .کسی مصیبت میں گرفتار ہوکر رہائی پائے، مرتبہ بلند ہو
:ارگن پانا یا بجانا .افسر فوج یا حاکم شہر ہوجائے یا قوم میںامتیاز پائے یا مشیر با توقیر ہو
:اڑتا اپنے آپ کو دیکھنا .عزت وبزرگی پائے، دولت مندوں میں شامل ہو
:اڑتا پروں سے دیکھنا .بیماری یا موت واقع ہو
:اڑکردوسری جگہ جانا .شادی کرے یا کنیز خریدے یا بلند مرتبہ حاصل ہو
:اژدہادیکھنا .بزرگوں سے فیض حاصل ہو، دولت مندوں میں شامل ہو
:اژدہا سے جنگ کرنا .دشمن سے لڑائی ہو جائے، باعث پریشانی ہے
:اژدہا کوزیرکرنا .دشمن پر فتح پائے،دولت ہاتھ آئے، رنج وغم کا دور ہو جانا