Khwab Mein Azdaha Par Bethna
:اژدہا پربیٹھنا .دشمن سے صلح ہو رنج والم دور ہوں
:اژدہا پربیٹھنا .دشمن سے صلح ہو رنج والم دور ہوں
:اژدہا کومارڈالنا .دشمن کو ہلاک کرے، اندیشہ دور ہو
:اسبغول دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو،آفت میں گرفتار ہو
:استغفار یعنی توبہ کرنا .دلی مراد بر آئے، توبہ قبول ہو دولت، فرزند زن حاصل ہو
:اشرفی ملتے دیکھنا .فرزند نیک طالع ہو یا مال و دولت بڑھے، نفع کثیرہو
:اشرفی گم ہونا .کسی عزیز کی موت واقع ہو یا دولت کی چوری ہوجائے
:ابرو گھنے دیکھنا .ترقی دین کا باعث ہے، علم حاصل کرے، ہدایت پند و نصیحت کہے
:ابرو خم دار دیکھنا .حسین و جمیل عورت ملے، مجامعت سے دل شاد ہو
:ابرد خم دار دیکھنا .نقصان اٹھائے، بےعزت ہوغم دامن گیر ہو
:ابرو سفید دیکھنا .بزرگ دین ہو،علم وعرفان ملے لیکن دولت کی کمی کا باعث ہو
:افیون دیکھنا .غم واندیشہ درپیش ہومصیبت میں مبتلا ہو
:اقامت کہنا .بزرگی حاصل ہو، نیکوں میں شمار ہو عزت ومرتبہ بلند ہو
:السی دیکھنا .مال حلال پائے، تجارت سے منفعت ہو