Author: Samia
:انارکا درخت دیکھنا .لونڈی باکرہ ہاتھ آئے، یا منکوحہ بیوی حاملہ ہو
:اناج خشک کھانا .فکر و اندیشہ کا سامان ہونا حق حیران ہونا
اناج شیریں کھانا: .دولت دنیا سےمالامال ہو،سرور فی الحال ہو
:اناج ترش کھانا .جسم آبلہ دار ہوجائے تکلیف اٹھائے
:السی کھانا .سامان دنیا اکٹھا کرے عیش وعشرت میں مشغول ہو
:الو دیکھنا .گمراہی کی دلیل ہے مصیبت پیش آتے
:الو پکڑنا .چور کو گرفتار کرے یا پکڑے نیک نام ہو فائدہ مند ہو