Khwab Mein Andha Apne Tain Dekhna
:اندھا اپنے تئیں دیکھنا .منفعت سے محروم رہے قصد سفر سے مغموم ہو رنج اٹھائے
:اندھا اپنے تئیں دیکھنا .منفعت سے محروم رہے قصد سفر سے مغموم ہو رنج اٹھائے
:اندھا دیکھنا .دین کےکاموں میں چشم پوشی بھوک سے گرم جوشی ہو
:انجن دیکھنا .طاقتور ہونے کی دلیل ہے
:انجن خود چلانا .ملازمت ملے یا کاروبار وسیع ہو
:انجیل شریف پڑھنا .خود آرائی اور باطل پرستی کی طرف راغب ہو بے دین ہو
:اندھیرا دیکھنا .دین میں گمراہی کا باعث ہے ظلمت میں گرفتار ہے
:اندھیرے سے روشنی دیکھنا .توبہ کریں دین کی محبت ہو ہدایت پائے اور نیک ہو جائے
:انڈا دیکھنا یا پانا .عورت یا کنیز ملنے کی خبر آۓ مسرت ہاتھ آئے
:انڈا پختہ کھانا .رنج ومشقت سے مال و دولت پیدا کرے
:انڈا نیم پختہ کھانا .مال حرام اکٹھا کرے
:انڈا لیتے دیکھنا .عورتوں کی محبت میں مبتلا ہو زنا کرے اور خوار ہو
:انڈے زیادہ دیکھنا .ترقی اولاد کا باعث ہے
:انڈابطخ کا دیکھنا .درویشی اختیار کرے, دنیا سے بے زار ہو, عقابت نیک ہو
انڈا چڑیا کا دیکھنا: .خوشی کی علامت ہے مگر بہت کم
:انگلیاں دا ئیں ہاتھ کی دیکھنا .پنجگانہ نماز کی پابندی کرے یا کچھ لکھے یا تصنیف کرے