Khwab Mein Onth Ko Matee Dekhna
:اونٹ کو مطیع دیکھنا .دولت مندی،آرام پائے،دشمن پر غالب آئے
:اونٹ کو مطیع دیکھنا .دولت مندی،آرام پائے،دشمن پر غالب آئے
:اولے برستے دیکھنا .بلا فتنہ وفساد،قحط و بیماری کا باعث ہے
:اولے شہر پر برستے دیکھنا .حاکم وقت سے تکلیف پہنچے یا آسمانی بلائیں نازل ہوں
:اولے کا پانی پینا .خوشحال ہو،فراغ البال ہو
:اون دیکھنا .حلال جانورکی دیکھےتو مال حلال جمع کرے،تجارت میں ترقی ہو
:اون حرام جانور کی دیکھنا .مال حرام حاصل کرے، نقصان پائے اور بد نام ہو
:ایلوا کھانا .غم و اندوہ میں مبتلا ہوں اگر نہ کھائے تو خوشی حاصل ہو
:ایڑی دیکھنا .کاروبار کی ترقی کا باعث ہے
:ایڑی کٹ جانا .بیکاری اور تنگدستی کی دلیل ہے
:اینٹ دیکھنا یا پانا .کچی اینٹ دیکھنا،دولت جمع کرے، مگر کنجوس ہو
:اینٹ دیوار سے نکالنا .مالک کے مال میں خیانت کرے اور بد نام ہو
:اینٹ توڑنا .مال ودولت ویران وضائع کرے، پشیمانی اٹھائے
:اینٹ پختہ دیکھنا .دکھ،تکلیف اور مصیبت اٹھائے
:ادرک کھانا .شیریں بیان،خوش الحان مشہور ہو،ملاقات سے ہر شخص مسرور ہو
:اپنے تیئں خود ہلاک کرنا .گناہوں سے تائب ہو اور افعال نیک کی طرف راغب ہو