Baaz Ko Bulandi Par Dekhna


چٹھی بادشاہ سے پانا اگر چٹھی کھول کر پڑھے تو خیر و برکت پائے اگر نہ پڑھے تو رنج وغم پائے
چکور نر دیکھنا فرزند حسین وخوبصورت پیدا ہو
چوپایہ ذبح ہوتے دیکھنا عقل زائل ہو فکر سے سخت تکلیف اٹھائے
چونا دینا یا باہر پھینکنا جنگ و جدل سے نجات حاصل ہو سکھ و آرام پائے
حکیم دیکھنا گناہوں سے تائب ہو پارسا نیک اور ذی وقار ہو
خاک اڑانا مال و دولت ضائع کرے