Baaz Ko Hath Main Pakarna Dekhna


دام درہم کسی سے لینا علم دین حاصل کرے بزرگی پائے دین و دنیا کی خوشی نصیب ہو
درویشی اختیار کرنا دنیا سے بے زار ہو کاروبار سے ہمکنار نہ ہو گوشہ نشینی اختیار کرے
دستانے دیکھنا قوت جسمانی پائے کاروبار میں ترقی ہو
دلدل میں پھنسنا مشکلات میں گھر جائے آفت میں مبتلا ہو گرفتار رنج وبلا ہو
دوربین سے ثریا دیکھنا کامیابی سے گھر آئے عورت کنیز ہمراہ لائے
دیوار محل شاہی کو شکستہ دیکھنا بادشاہ وقت پر موت واقع ہو