Baaz Shikari Ya Shehri Dekhna


فیروزہ دیکھنا فتح و نصرت حاصل ہو مقصدبرائے آرام و راحت پائے
فوارہ دیکھنا دل کو مسرور ہو رنج کافور ہو ہم صحبت ذی شعور ہو راحت و مسرت پائے
قصد کرنا بیہودہ گوئی اختیار کرے فضول کاموں میں حصہ لے
قیامت قائم ہونا بادشاہ ظالم ہو یا قحط پڑ جائے توبہ استغفار کرے نجات ہو
کافور دینا دیانت داری اور حد درجہ کی بزرگی پائے
کچھوا نجس جگہ پر دیکھنا علم و زیان ہو پریشانی کا سامانہو