Bahi Dekhna


دوا کھانا یا پینا گناہ سے پشیمان ہو توبہ کرے راہ راست پر قدم دھرے
دوزخ میں مقیمی ہونا کاروبار اور تلاش روزی میں ہمیشہ مبتلا رہے فکر و اندیشہ ہو
شیرہ خوش ذائقہ پینا مال و متال غیب سے پائے راحت و آرام حاصل ہو
ضرب لگانا فخریہ الفاظ بولے غرور و تکبر کاپتلا ہو
عبادت بےوقت کرنا بےدین و ریاکار ہو ذلت و خواری پائے
غبار اڑتے دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو یا فتنہ و فساد پھیلے