Barhana Kisi Ko Dekhna


دانت گرتے دیکھنا عمر دراز ہو راحت حاصل ہو ہم نشینوں میں ترقی پائے صاحب تدبیر ہو
درویش سے لڑنا دین سے منہ موڑ کر گمراہ ہوجائے افلاس و مصیبت میں گرفتار ہو جائے
دعوت دینا دنیا کو فیض پہنچائے اگر عالم دیکھے تو علم سکھائے وعظ و نصیحت کرے
دم بیل کی دیکھنا مال حلال کثیر پائے اگر کسان دیکھے تو غلہ جمع کرے اور نفع اٹھائے
دوڑنا پانی پر دیکھنا حصول دولت ھو باعث کامیابی ہے دولتمندی میں شہرت ہو
دلہن دیکھنا دولت حاصل ہو فرزند پیداہو نعمت زیادہ ہو