Battakh Dekhna


صبح پر سفید روشنی دیکھنا خیروبرکت کا موجب ہے ایسی خوشخبری پائے جس سے تاعمر راحت ہو
طبیب کے پاس جانا کسی راہبر بزرگ عالم سے ہدایت پائے یا فیض یاب ہو
عمارت شکستہ دیکھنا مصیبت اور دکھ اٹھائے تنگی رزق فلاکت غربت اور بیماری آئے
غلام خریدنا مال ودولت پائے اگر غلام مہیب مشکل ہو تو مصیبت آئے
فیروزہ گم ہونا باعث تنزل ہے مفلس ہو اور عزت میں فرق آئے
قالب دیکھنا جوتے یا موزے کا قالب دیکھنا عورت اور خادم حاصل کرے