Bawarchi Ka Kam Karty Dekhna


کفن خریدنا یا بنانا مصیبت میں گرفتار ہو غم و اندوہ میں پڑے
کودنا لکڑی کے سہارے کسی کی مدد سے کام انجام پذیر ہو ساتھی یا دوست ملے
کیسر کی پڑیا ملنا مالدار عورت سے شادی ہویا چھپی دولت ملے
گالی کھانا بہتری اور کامیابی کی دلیل ہے جس سے گالی کھائے اس پر غالب آئے
گردہ کی درد پانا دل کی صفائی کا باعث ہے
گنبد شکستہ دیکھنا تنزل کا باعث ہے عورت سے مفارقت ہو