Bhook Lagna Dekhna


کعبہ شریف دیکھنا بزرگی اور پرہیزگاری پائے میراث مراتب علم و حلم و حکومت پائے
کودتا اپنے تئیں دیکھنا تبدیلی حالت سے تعبیر ہے اگر گندی جگہ سے صاف جگہ پر کودے تو ترقی پائے عزت ہو کام میں برکت ہو گناہوں سے توبہ کرے
کیچڑ سے نکلنا ہر بلا و مصیبت اور بیماری سے نجات پائے
گاجر کا مربہ یا حلوہ کھانا غم و اندوہ سے نجات پائے
گرد اڑتے دیکھنا مصیبت دکھ یا تکلیف آئے پریشان حال ہو
گنبد دیکھنا بلند بخت ہو یا عورت پاکیزہ مشہور ملے علم و حکمت پائے