Bijli Chamaktay Dekhnay ki Tabeer


طوائف کا مجرا دیکھنا لغو اور فحش کاموں میں حصہ لے بد نام و گمراہ ہو اگر بادشاہ یا امیر دیکھے تو عیش وعشرت میں پڑے اور دولت فضول اڑائے
عالم دیکھنا دلی مراد بر آئے راحت و خوشی حاصل ہو
عیسائی ہونا دین سے بے بہرہ ہو پیشہ رذیل اختیار کرے بد نام ہو
جو خشک دیکھنا خیر و برکت کا باعث ہے اگر روٹی کھائے تو بزرگی حاصل ہو
جھولی خالی دیکھنا باعث رنج و تکلیف اور پریشانی ہے لڑکے کی موت واقع ہو
چاہ کا پانی پینا مال حاصل ہو اگر بیمار پئے تو تندرستی پائے خوشخبری ملے