Bukhar Main Dekhna


ڈکار لینا اگر بھوک سے ڈکار لے تو صاحب تدبیر ہو خاندان میں عزت پائے
شاخ سبز دیکھنا فرزند پیداہو یا بھائی تولد ہو
شرم گاہ سے شرم گاہ ملانا کسی کو اپنا رازدار بنائے یا خود کسی کا راز دار بنے
شکر الله کا کرنا دین و دنیا کی بھلائی پائے آخرت نیک ہو بزرگی ملے
شمعدان خوش نما دیکھنا کنیز خوبصورت ملے یا بیوی سے راحت پائے لڑکا یا لڑکی پیدا ہو
شیشہ یا بوتل ٹوٹنا بیوی فوت ہو پریشانی اٹھائے