سونا عورت کو بیچتے دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو اولاد کا نقصان ہو رنج و اندیشہ زیادہ پائے
Browsing: Tabeer By Hazrat Yousaf
Tabeer By Hazrat Yousaf, khwabon ki tabeer by hazrat yousaf, khawab ki tabeer by hazrat yousaf, online tabeer by hazrat yousaf,
سمندر جھاگ دیکھنا بادشاہ سے نفع کمال حاصل ہو دولت جواہرات پائے
سوراخ پتھر میں دیکھنا دین اسلام میں مستقل رہنے کی دلیل ہے
سونٹھ دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو تکلیف اور نقصان اٹھائے
سنبہ دیکھنا یا خریدنا فرزند سے تعبیر ہے اگر خرید کر گھر لائے تو فرزند پیدا ہو
سوراخ دیوار میں دیکھنا دین یاعلم و حکمت میں خلل پیدا ہو عزت میں فرق آئے
سونٹھ کھانا پریشانی زیادہ ہو کاروبار میں تنزلت آئے
سقہ دیکھنا اگر پانی پلاتے دیکھے تو سعادت دارین حاصل ہو آخرت کی بھلائی ہو
سنبہ ٹوٹنا یا گم ہونا بیٹے کے غائب ہونے یا فوت ہونے کے مترادف ہے
سوراخ محل میں دیکھنا بادشاہ کے خفیہ راز ظاہر ہو جائیں یا حکومت بد نام ہو
سونف سبز دیکھنا کشادگی رزق ہو آرام و راحت آئے
سقہ اپنے تئیں دیکھنا لوگوں کو فائدہ پہنچائے سخاوت اختیار کرے اگر مشک بھر کر پانی نہ پلائے تو مال جمع کرے لیکن اس سے فائدہ…
سوار ہونا اگر گھوڑے پر سوار ہو تو عزت و بزرگی اور عہدہ جلیل ہاتھ آئے
سوزن دیکھنا متفرق کاموں کو سرانجام دے
سونف خشک دیکھنا باعث رنج و غم ہے تکلیف اٹھائے