Khwab Mein Azan Lashker Mein Kehna
:اذان لشکر میں کہنا .سفر درپیش آئے،مال حاصل ہو تجارت میں فائدہ ہو
Tabeer By Hazrat Yousaf, khwabon ki tabeer by hazrat yousaf, khawab ki tabeer by hazrat yousaf, online tabeer by hazrat yousaf,
:اذان لشکر میں کہنا .سفر درپیش آئے،مال حاصل ہو تجارت میں فائدہ ہو
:ابرو گھنے دیکھنا .ترقی دین کا باعث ہے، علم حاصل کرے، ہدایت پند و نصیحت کہے
:اجوائن کسی کو دینا .غم و اندوہ سے نجات حاصل ہو، اگر ہاتھ سے گرتی دیکھے تو غم سے بچے
:اذان قید میں کہنا .قید سے رہائی پائے یا مصیبت سے آزاد ہو
:ابرو خم دار دیکھنا .حسین و جمیل عورت ملے، مجامعت سے دل شاد ہو
:اجوائن کھانا .نقصان ہونے کا اندیشہ ہو
:اذان پہاڑپرکہنا .کسی مصیبت میں گرفتار ہوکر رہائی پائے، مرتبہ بلند ہو
:ابرد خم دار دیکھنا .نقصان اٹھائے، بےعزت ہوغم دامن گیر ہو
:اخبار پڑھنا .علم و عمل میں ترقی ہو، دولت علم کی بدولت ہاتھ آئے
:ارگن پانا یا بجانا .افسر فوج یا حاکم شہر ہوجائے یا قوم میںامتیاز پائے یا مشیر با توقیر ہو
:ابرو سفید دیکھنا .بزرگ دین ہو،علم وعرفان ملے لیکن دولت کی کمی کا باعث ہو
:اخبار بیچنا .عیب یا بہتان لگے مگر نیکی اختیار کرے
:اڑتا اپنے آپ کو دیکھنا .عزت وبزرگی پائے، دولت مندوں میں شامل ہو
:افیون دیکھنا .غم واندیشہ درپیش ہومصیبت میں مبتلا ہو
:ابرآسمان پر دیکھنا .بادشاہ مہربان ہو یا خود عالم وحکیم بے مثیل دوراں ہو