ہل ٹوٹا دیکھنا ناکامی اورتنگدستی کی علامت ہے
Browsing: Tabeer By Hazrat Yousaf
Tabeer By Hazrat Yousaf, khwabon ki tabeer by hazrat yousaf, khawab ki tabeer by hazrat yousaf, online tabeer by hazrat yousaf,
ہاتھ دشمن کا چومنا رفع خصومت ونزاع ہو مسرت و راحت ہاتھ آئے
یاقوت غریب دیکھے تنگدستی سے نجات پائے کاروبار میں ترقی ہو
ہنڈولا جھولنا دنیا کے بے ہودہ کاموں میں مبتلا ہو دین سے گمراہ ہو
ہاتھ سے آسمان چھونا یا پکڑنا عزیز خلق وذی توقیر ہو کلام میں تاثیر ہو جو مہم پیش آئے وہ باآسانی حل ہوجائے عزت و مرتبہ…
یاقوت بیمار دیکھے تندرستی پائے صحت یاب ہو
ہنٹر ہاتھ میں لینا ملازمت یا روزگار پائے کاروبار سے بہرہ ور ہو
ہدیہ پسندیدہ دیکھنا عورت صاحب جمال ہویا فرزند با اقبال پیدا ہو شہرت پائے
یاقوت باکرہ دیکھے شوہر خوبصورت ونیک پائے جس سے فرزند ہو
ہنٹر مارنا بلا عذر مارے تو رشوت خور ظالم ہو اگر عذر پر مارے تو کامیابی و ترقی نصیب ہو
ہدیہ دینا اگر لینے والا بزرگ و مشہور ہو تو عزت دولت و آرام پائے
یاقوت عورت دیکھے خوش جمال فرزند پائے جس سے فرزند ہو
ہنٹر پھینکنا کاروبار میں مصروف ہو عہدے سے دستبردار ہو بزرگ و دیندار ہو
ہدیہ پیر و مرشد کو دینا اپنے بزرگوں میں قدرومنزلت پائے یا اولیاء اللہ میں شامل ہو
یاقوت گم ہونا سب کے لیے باعث تنزل ہے فکر و اندیشہ حیرانی لاحق ہو