سورۃ المرسلات پڑھنا کسائش رزق حاصل ہو پریشانی دور ہو
Browsing: Tabeer By Hazrat Yousaf
Tabeer By Hazrat Yousaf, khwabon ki tabeer by hazrat yousaf, khawab ki tabeer by hazrat yousaf, online tabeer by hazrat yousaf,
سورۃ الم نشرح پڑھنا دونوں جہان کی مرادیں حاصل کرے
سورۃ الجاثیہ پڑھنا گناہوں سے تائب ہو سچائی کی طرف راغب ہو
سورۃ الجمعہ پڑھنا خیر و برکت حاصل کرے اور دین کا خادم ہو
سورۃ النبار پڑھنا دنیا و دین کے نیک کام سرزد ہوں
سورۃ التین پڑھنا دنیا میں خیر و برکت حاصل ہو عاجزی میں وقت بسر ہو
سورۃ الاحقاف پڑھنا والدین کا فرمانبردار ہو سعادت تمندی حاصل ہو
سورۃ المنافقون پڑھنا منافق ثابت ہو ریا کارانہ عبادت کرے
سورۃ النازعات پڑھنا بحا لت نزع اسے کوئی خوف نہ ہو گا قبر میں انعام پائے
سورۃ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنا دنیا میں خیر و برکت حاصل کرے عاشق رسول ہو حج کرے اور زیارت مدینہ منورہ نصیب ہو…
سورۃ التغابن پڑھنا صدقہ و خیرات کا درجہ حاصل کرے
سورۃ عبس پڑھنا راہ حق میں خیرات دے نیکی کی راہ پر گامزن ہو
سورۃ الفتح پڑھنا فتح و نصرت حاصل کرے اقبال بلند ہو
سورۃ طلاق پڑھنا حق و صداقت پر عامل ہو دین میں کامل ہو
سورۃ التکویر پڑھنا بجانب مشرق طویل سفر پیش آئے