Khwab Mein Owais Qarni(Rah) Ko Dekhne Ki Tabeer
حضرت اویس قرنیؓ کو دیکھنا گوشہ نشینی اختیار کرے اور آبادی کی بجائے جنگل میں رہنا پسند کرے
Tabeer By Hazrat Yousaf, khwabon ki tabeer by hazrat yousaf, khawab ki tabeer by hazrat yousaf, online tabeer by hazrat yousaf,
حضرت اویس قرنیؓ کو دیکھنا گوشہ نشینی اختیار کرے اور آبادی کی بجائے جنگل میں رہنا پسند کرے
پیشانی پر بال دیکھنا قرض دار ہو غربت سے پریشان و بے قرار ہوں
حضرت یحییٰؑ کو دیکھنا نیک کاموں کو سرانجام دے دنیا سے فائدہ نہ ہو
حضرت غوث الاعظمؒ کو دیکھنا مرشد کامل ملے نیک راستہ اختیار کرے کسی بزرگ سے کچھ ملے دولت مند اور سخاوت اختیار کرے
حضرت جبرائیلؑ کو ہنستے دیکھنا دشمن پر فتح یاب ہو شر شیطان سے محفوظ رہے رزق میں فراخی پائے دین میں مشہور ہو غیب دان ہو
حضرت خضرؑ کو دیکھنا درازئ عمر ہو طوالت سفر وترقی رزق کا باعث ہے
:پھٹکری کھانا .محبت الفت اور رواداری پیدا ہو کامیابی کا پیش خیمہ ہے
حضرت جبرائیلؑ کو غصہ میں دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو کسی آسمانی بلا میں گرفتار ہو بد نام ہو اور عیش و عشرت میں حصہ لینے کی کوشش کرے مگر بد نام ہو اور اسلام سے بے بہرہ رہے بروں کی صحبت حاصل کرے
حضرت یونسؑ کو دیکھنا غم و آلام کی تاریکی خوشی اور فارغ البالی کی روشنی سے مبدل ہو
:پھٹکری چمکتے دیکھنا .کشائش رزق کا باعث ہے اور عزت پائے
حضرت جبرائیلؑ سے خوشخبری سننا غیب سے نصرت الٰہی نصیب ہو دین و دنیا میں خیر و برکت پائے خویش و اقارب میں بزرگ ہو والدین کا تابعدار بنے
حضرت ایوبؑ کو دیکھنا ناامیدی میں امید ہو سخاوت کرے
:پھنسی پھوڑا دیکھنا .جسم پر زیادہ دیکھے تو مال و دولت جمع کرے
حضرت جبرائیلؑ سے نصیحت حاصل کرنا دین میں بزرگ ہو برے کاموں سے نفرت کرے حرام سے پرہیز اور عبادت خداوندی میں مشغول ہو
حضرت عیسیؑ کو دیکھنا عبادت خداوندی میں مشغول ہو دنیا سے کنارہ کش ہو