Khwab Mein Pemana Dekhna
:پیمانہ دیکھنا .راستی اور انصاف اختیار کرے عادل و منصف ہو
Tabeer By Hazrat Yousaf, khwabon ki tabeer by hazrat yousaf, khawab ki tabeer by hazrat yousaf, online tabeer by hazrat yousaf,
:پیمانہ دیکھنا .راستی اور انصاف اختیار کرے عادل و منصف ہو
حضرت عزرائیلؑ کو دور سے دیکھنا کسی بادشاہ وقت سے کام پڑے یا کسی امیر و رئیس سے ملاقات ہو سفر دراز درپیش ہو
الرَّحْمَنُ بڑا مہربان خاصیت دفع نسیان و غفلت و حفظ از مکروہ و تحسین اخلاق کے لیے ہر نماز کے بعد سو بار پڑھنے سے قلب کی غفلت اور نسیان دفع ہو گا اور بکثرت اس کا ذکر کرنے والا ہر امر مکروہ سے محفوظ رہے گا اور اگر اس کو مشک اور زعفران سے … Read more
الرَّزَّاقُ رزق دینے والا خاصیت وسعت رزق کے لئے قبل نماز فجر گھر کے سب گوشوں میں دس دس بار کہے اور جو گوشہ سمت قبلہ کے داہنی طرف ہو اس سے شروع کرے تو وسعت رزق حاصل ہوگی
حضرت عزرائیلؑ کو آسمان سے اترتے دیکھنا اچانک موت واقع ہو دل پریشان ہو صدمہ عظیم ہو اور اگر باشاہ دیکھے تو آسمانی بلائیں نازل ہوں
الرَّحِيمُ نہایت رحم والا خاصیت رقت قلب امن از مکروہ وتمنیہ درخت و تسخیر و حب کے لئے جو شخص روزانہ سو بار پڑھے گا تو اس کے قلب میں رقت اور شفقت پیدا ہوجائے گی اور جس کسی کو امر ناگوار کا اندیشہ ہو تو الرحمن الرحیم کا کثرت سے ورد کرے یا لکھ … Read more
الْفَتَّاحُ کھولنے والا خاصیت آسانی امور نورانیت قلب و سہولت اور رزق کےلیے بعد از نماز فجر سینہ پر ہاتھ رکھ کے ستر بار پڑھے تمام امور میں آسانی ہو اور قلب میں طہارت و نورانیت ہو اور رزق میں آسانی ہو
حضرت عزرائیلؑ کو آسمان پر چڑھتے دیکھنا اگر بیمار ہو تو شفا پائے راحت ہاتھ آئے اور اگر غریب ہو تو مالدار ہو جائے اگر بادشاہ دیکھے رعیت کو خوشحال پائے
الْمَلِكُ بادشاہ خاصیت جو شخص زوال کے وقت ایک سو بیس بار پڑھے گا اللہ اس کو قلب کی صفائی اور غنا عطا فرمائیں گے خواہ غنا ظاہری ہو یا باطنی
اَلْعَلِيْمُ جاننے والا خاصیت ترقی علم اور حافظہ کے لیے اس کی کثرت و مداومت سے حقائق منکشف ہوتے ہیں اور حافظہ قوی ہوتا ہے
کراما کاتبین کو دیکھنا دین و دنیا کی فلاح پائے اگر مفلس دیکھے تو راحت حاصل ہو
الْقُدُّوسُ پاک خاصیت بعد نماز جمعہ کے 185 بار سبوح قدّوس ربّ الملائکة والرّوح کہہ کر پھر اس کو ایک روٹی پر لکھ کر جو شخص کھائے گا تو وہ تمام آفات سے محفوظ رہے گا اور عبادت کی توفیق پیدا ہوگی
الْقَابِضُ بند کرنے والا خاصیت بھوک کی کمی دور کرنے کے لیے چالیس روز روٹی کے لقمہ پر اس کو لکھ کر کھائے تو بھوک سے تکلیف نہ ہوگی
فرشتوں کو سجدہ کرتے ہوئے دیکھنا دین و دنیا کی کامرانی کا سبب ہے عاقبت نیک ہو
السَّلاَمُ سلامت رکھنے والا خاصیت اگر مریض کے پاس اس کے سرہانے بیٹھ کر دونوں ہاتھ اٹھا کر اس کو 32 بار بلند آواز سے پڑھیں کہ مریض بھی سن لے تو انشاء اللہ اس کو شفاء ہوگی