Al-Baasit Parhne Ke Fawaid
الْبَاسِطُ کشادہ کرنے والا خاصیت وسعت رزق کے لئے نماز چاشت کے بعد 10 بار پڑھنے سے رزق میں فراخی ہوگی
Tabeer By Hazrat Yousaf, khwabon ki tabeer by hazrat yousaf, khawab ki tabeer by hazrat yousaf, online tabeer by hazrat yousaf,
الْبَاسِطُ کشادہ کرنے والا خاصیت وسعت رزق کے لئے نماز چاشت کے بعد 10 بار پڑھنے سے رزق میں فراخی ہوگی
فرشتوں کو عورتوں کی شکل میں دیکھنا خدا تعالی پر بہتان لگائے بے دین ہو شریر لوگوں میں داخل ہو عاقبت خراب دیکھے
الْمُؤْمِنُ امن دینے والا خاصیت جو بکثرت اس کا ذکر کرے گا تو اس کو امن اور قوت ایمان ہو گی اور اگر خوفزدہ اس کو 32 بار پڑھے تو اس کی جان اور مال محفوظ رہے گا اور اپنی جان و مال میں مامون ہو گا
الْخَافِضُ پست کرنے والا خاصیت قضاۓ حاجت کے لیے پانچ سو بار پڑھنے سے حاجت پوری ہوگی
فرشتوں کو اڑتے دیکھنا دولت ہاتھ آئے دین و دسترس حاصل ہو بخت بلند ہو
الْمُهَيْمِنُ نگہبان خاصیت غسل کر کے دو رکعت نفل پڑھ کر سو بار خلوت میں کجضور قلب پڑھیں تو عالی ہمتی پیدا ہوجائے گی
الرَّافِعُ بلند کرنے والا خاصیت ظالموں کے ظلم سے محفوظ رہنے کے لیے ستر بار پڑھنے سے ظالموں کے ظلم سے امن میں ہوگا
الْحَكَمُ فیصلہ کرنے والا خاصیت انکشاف اسرار کے لیے نصف شب کے وقت باوضو حضور قلب سے کچھ دیر تک پڑھے تو اللہ تعالی اس کے قلب کو محل اسرار فرمائیں گے
الْغَفُورُ خوب بخش دینے والا خاصیت بخار کے لئے بخار والے کو تین بار لکھ کر باندھ دیا جائے تو بخار جاتا رہے گا
الشَّهِيدُ حاضر خاصیت اولاد اور بیوی فرمانبردار ہو اگر نافرمان اولاد یا بیوی کی پیشانی پکڑ کر اس کو پڑھے یا ہزار بار پڑھ کر دم کرے تو وہ فرما نبردار ہو جائیں گے
:پیٹھ پر سوار دیکھنا .جس کو سوار دیکھے اس سے مدد ملے یا نفع پائےاگر خود سوار رہے تو مدد ملے
الشَّكُورُ قدر دان خاصیت ضیق النفس و تعب و ضعف بصر کے لیے جس کو ضیق النفس یا تھکاوٹ یا گرانی اعضاء ہو تو اس کو لکھ کر بدن پر پھیرنے اور پینے سے نفع ہوگا اور اگر ضعیف البصر اپنی آنکھ پر پھیرے تو نگاہ میں ترقی ہوگی
الْحَقُّ سچا مالک خاصیت کفایت مہمات اگر مربع کاغذ کے چاروں گوشوں میں لکھ کر اس کو ہتھیلی پر رکھ کر آخر شب میں آسمان کی طرف بلند کرے تو مہمات کو کفایت ہوگی
:پیٹھ ننگی دیکھنا .بے یارومددگار ہو تکلیف میں کوئی ساتھی نہ ہو
الْعَلِيُّ بلندی والا خاصیت بچے کے جو ان ہونے مسافر کی سلامتی اور تونگری کے لیے اگر لکھ کر بچے کے باندھ دیا جائے تو بچہ جلدی جوان ہو جائے گا اگر مسافر اپنے پاس رکھے تو جلدی اپنے عزیزوں سے آ ملے گا اگر محتاج ہو تو غنی ہو جائے گا