Al-Muzil Parhne Ke Fawaid

المُذِلُّ ذلیل کرنے والا خاصیت حسد کرنے والے کے حسد سے بچنے اور اپنا حق وصول کرنے کے لیے پچھتر بار پڑھ کر سر بسجود ہو کر دعا کرے تو حاسد کے حسد سے محفوظ رہے اور جس کا حق دوسرے کے ذمہ آتا ہے اور وہ اس میں ٹال مٹول کرتا ہو تو اس … Read more

Al-Mutakabbir Parhne Ke Fawaid

الْمُتَكَبِّرُ بڑائی والا خاصیت حصول بزرگی و برکت و اولاد سعید کے لیے بکثرت پڑھنے سے بزرگی اور برکت حاصل ہوتی ہے اور شب زفاف میں بیوی کے پاس جاکر قبل مباشرت 10 بار پڑھنے سے اولاد نرینہ اور نیک بخت پیدا ہوگی

As-Sami’ Parhne Ke Fawaid

السَّمِيعُ خوب سننے والا خاصیت جمعرات کے روز بعد نماز چاشت 500 مرتبہ پڑھ کر جو دعا کرے تو قبول ہوگی

Khwab Mein Farishte Ko Istaqbal Krta Dekhne Ki Tabeer

فرشتے کو استقبال کرتے دیکھنا دین میں کامل ہو بزرگی ملے راحت پائے اور قبیلہ یا شہر کا سردار ہو

Al-Khaaliq Parhne Ke Fawaid

الْخَالِقُ پیدا کرنے والا خاصیت آفات سے محفوظ رہنے کے لیے سات روز تک متواتر روزانہ سو بار پڑھنے سے تمام آفات سے محفوظ رہے گا

Khwab Mein Peshani Par Pasina Dekhna

:پیشانی پر پسینہ دیکھنا .محنت اور رنج و غم اٹھائے اگر سانپ بچھو دیکھے تو رنج والم زیادہ ہو

Khwab Mein Paisa Pana Ya Dekhna

:پیسہ پانا یا دیکھنا .تکلیف اور رنج و الم میں مبتلا ہو یا بیمار ہوجائے

Al-Hafiz Parhne Ke Fawaid

الْحَفِيظُ حفاظت کرنے والا خاصیت خوف سے محفوظ رہنے کے لیے اس کا ذکر کرنے والا یا لکھ کر پاس رکھنے والا ہر خوف سے محفوظ رہے گا اگر درندوں کے درمیان سو رہے تو ضرر نہ پہنچے گا

Al-Mateen Parhne Ke Fawaid

الْمَتِينُ قوت والا خاصیت رجوع ازفجور مثل خواص القوی کے ہے اور اگر کسی فاجر مرد یا عورت پر پڑھا جائے تو فجور سے باز آجائے

Khwab Mein Pemana Toota Dekhna

:پیمانہ ٹوٹا دیکھنا .جھوٹ وفریب کی طرف راغب ہو پریشانی اٹھائے

Al-Lateef Parhne Ke Fawaid

اللَّطِيفُ   مہربان خاصیت وسعت رزق و لطف امور کے لئے 23 بار پڑھنے سے رزق میں وسعت ہوگی اور تمام کام لطف سے پورے ہوں گے

Al-Muqeet Parhne Ke Fawaid

المُقيِت روزی پہنچانے والا خاصیت حصول قوت و دفع و حشت اگر روزہ دار اس کو مٹی پر پڑھ کر یا لکھ کر اس کو تر کرکے سونگھے تو قوت اور غذائیت حاصل ہوگی اور اگر مسافر زکوۃ پر سات بار پڑھ کر پھر اس میں پانی پیا کرے تو وحشت سفر سے مامون رہے … Read more

Al-Waliyy Parhne Ke Fawaid

الْوَلِيُّ حمایت کرنے والا خاصیت محبوبیت و آسانی مشکل کے لیے جو بکثرت اس کو پڑھے محبوب ہو جائے اور جس کو کوئی مشکل آ جائے شب جمعہ میں ہزار بار پڑھے تو ان شاء اللہ تعالی مشکل آسان ہو گی

Khwab Mein Piyala Shero Sharbat Ka Pina

:پیالہ شیروشربت کا پینا .عورت نیک کردار خدمت گار خوش اطوار حاصل ہو خیر و برکت پائے