Khwab Mein Pait Had Se Barha Dekhna

:پیٹ حد سے بڑھا دیکھنا .مال حرام پائے ظلم وستم اختیار کرے اور رشوت وسود کھائے

Al-Hakeem Parhne Ke Fawaid

الْحَكِيمُ حکمت والا خاصیت دفع مصائب و کشادگی علم بکثرت ذکر کرنے سے مصائب دفع ہوں گے اور دروازہ علم و حکمت کشادہ ہوگا

Khwab Mein Pait Par Baal Dekhna

:پیٹ پر بال دیکھنا .خواہشات نفسانی حاصل ہوں دین سے نفرت اور دنیا سے پیار ہو

Khwab Mein Pari Khush Ro Dekhna

:پری خوش رو دیکھنا .بلند مرتبہ وحصول علم و دولت ہے اگر بیمار ہو تو شفا پائے

Al-Wadud Parhne Ke Fawaid

الْوَدُودُ محبت کرنے والا خاصیت تسخیر زوجہ کے لیے اگر کھانے پر ایک ہزار بار پڑھ کر بیوی کے ساتھ کھانا کھائے تو وہ محب اور فرما نبردار ہوجائے گی

Khwab Mein Pait Hamwar Dekhna

:پیٹ ہموار دیکھنا .نیک بختی کی دلیل ہے مال حلال پائے عزت و بزرگی ملے

Al-Haleem Parhne Ke Fawaid

الْحَلِيمُ بردبار خاصیت ریاست و راحت کاروبار میں برکت اور امن سوری کشتی کے لیے اگر رئیس آدمی اس کو بکثرت پڑھے تو اس کی سرداری خوب اور راحت سے رہے اور اگر کاغذ پر لکھ کر پانی سے دھو کر اپنے پیشہ کے آلات و اوزار پر ملے تو اس پیشہ میں برکت ہو … Read more

Al-Majeed Parhne Ke Fawaid

الْمَجِيدُ بڑی شان والا خاصیت دفعہ برص کے لیے اگر برص والا ایام بیض میں روزہ رکھے اور ہر روز افطار کے وقت اس کو بکثرت پڑھے تو انشاءاللہ تعالی وہ اچھا ہو جائے گا

Khwab Mein Peeth Dekhna

:پیٹھ دیکھنا .معین و مددگار غیب سے پیداہو اور فرخت سوا ہو

Al-Azeem Parhne Ke Fawaid

الْعَظِيمُ بہت عظمت والا خاصیت عزت اور شفا کےلیے بکثرت پڑھنے سے عزت اور ہر مرض سے شفا نصیب ہو گی

Al-Ba’ith Parhne Ke Fawaid

الْبَاعِثُ اُٹھانے والا خاصیت علم کی روشنی کے لئے جو شخص سوتے وقت سینہ پر ہاتھ رکھ کر اس کو سو بار پڑھا کرے تو اس کا قلب علم و حکمت سے منور ہو گا

Al-Muqaddim Parhne Ke Fawaid

الْمُقَدِّمُ آگے کرنے والا خاصیت قوت و نجات اور معرکہ کے لیے معرکہ میں جا کر پڑھے تو قوت اور نجات ہوگی

Al-Jaami’ Parhne Ke Fawaid

الْجَامِعُ اکھٹا کرنے والا خاصیت اجتماع با حباب و مراد دستیابی گمشدہ کے لیے اس کی مداومت سے اپنے مقاصد و احباب سے مجتمع رہے گا اور جس کی کوئی چیز گم ہوجائے تو اس کے پڑھنے سے مل جائے گی

Khwab Mein Samar Karwa Khanay Ki Tabeer

:ثمر کڑوا کھانا .کاروبار میں تنزل آئے یا اولاد بد مزاج پیدا ہو