Al-Muta’ali Parhne Ke Fawaid
الْمُتَعَالِي بلند صفتوں والا خاصیت رفعت درستی کے لیے اس کے ذکر سے رفعت اور درستی حاصل ہوگی
Tabeer By Hazrat Yousaf, khwabon ki tabeer by hazrat yousaf, khawab ki tabeer by hazrat yousaf, online tabeer by hazrat yousaf,
الْمُتَعَالِي بلند صفتوں والا خاصیت رفعت درستی کے لیے اس کے ذکر سے رفعت اور درستی حاصل ہوگی
الْهَادِي ہدایت دینے والا خاصیت فہم صحیح کے لیے اس کے ذکر سے یا لکھ کر پاس رکھنے سے بصیرت اور فہم صحیح پیدا ہوگئی اہل حکومت کے لیے بھی مناسب ہے
:ٹخنے سے کھیلنا .لڑائی جھگڑا کرے اور برے کاموں میں مبتلا ہو
:ٹھوڑی لمبی دیکھنا . عقلمندی و سرداری ملے صاحب توقیر ہو
خواص سورۃ آل عمران جو شخص قرض دار ہوگیا اگر وہ روزانہ سات بار سورۃ آل عمران پڑھتا رہے تو انشاء اللہ تعالیٰ قرض سے سبکدوش ہوجائے گا اور اللہ تعالیٰ غیب سے اس کا سامان اور انتظام فرمائے گا
:ٹخنے جانوروں کے دیکھنا .اگر حلال جانوروں کے دیکھے تو مال حلال پائے اگر حرام جانوروں کے دیکھے تو حرام پائے
:ٹہنی دیکھنا بھائی بیٹوں عزیزوں سے تعبیر ہے اگر ٹہنی سبز دیکھے تو زندگی کی نشانی ہے اور خشک دیکھے تو موت واقع ہو
:ٹوپی سیاہ دیکھنا .جاسوس ہو یا ڈاکو راہزن اور چور بنے لوگوں کو نقصان پہنچائے
:ٹڈی دل پیچھے اڑتے دیکھنا .لشکر کا سردار ہوعزت وعہدہ پائے
:ٹہنیاں سبز دیکھنا .آل واولاد میں ترقی ہو خاندان عروج پائے
:ٹھپہ توڑتے دیکھنا .نقصان اٹھائے پریشان ہو اور عہدے سے مستعفی ہو
:ٹڈی دل میں گھرا دیکھنا .لشکر میں گرفتار ہو رنج اٹھائے یا بیمار ہو
:ٹنڈ اپنی کسی دیکھنا .گناہوں سے توبہ کرے فسق و فجور سے باز آئے
:ٹھوڑی سے خون بہنا .اپنے خاندانی بزرگوں سے نقصان اٹھائے
خواص سورۃ فاتحہ امام دارمی اور بیہقی وغیرہ کی روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سورۃ فاتحہ ہر مرض کی دوا ہے اس سورۃ کا ایک نام شافعیہ اور ایک نام سورہ الشفاء ہے اس لئے کہ یہ ہر مرض کے لیے شفا ہے روزی کی فراوانی وغیرہ مسند … Read more