Surah Nuh Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ نوح اس کی تلاوت دشمنوں پر غالب آنے کے لیے بہت مفید ہے
Tabeer By Hazrat Yousaf, khwabon ki tabeer by hazrat yousaf, khawab ki tabeer by hazrat yousaf, online tabeer by hazrat yousaf,
خواص سورۃ نوح اس کی تلاوت دشمنوں پر غالب آنے کے لیے بہت مفید ہے
خواص سورۃ الاعلی اگر مسافر پڑھتا رہے تو سفر کی تمام آفتوں سے محفوظ رہے گا
خواص سورۃ العصر اس کو پڑھنے سے غم دور ہوجاتا ہے مصیبت زدہ پر سات مرتبہ اس سورہ کو پڑھ کر دم کر دو
خواص سورۃ الجن اس کی تلاوت سے آسیب اور جنوں کا اثر دور ہوجاتا ہے
خواص سورۃ الغاشية اس کو پڑھ کر دم کرنے سے مریض کو شفاء ملتی ہے
خواص سورۃ الہمزہ دشمن کے شر سے حفاظت کے لیے روزانہ گیارہ مرتبہ پڑھو
خواص سورۃ المزمل اس کو گیارہ بار پڑھنے سے ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے
خواص سورۃ الفجر آدھی رات کو پڑھ کر اگر بیوی سے صحبت کرے تو نیک بخت اولاد پیدا ہوگی
خواص سورۃ الفیل دشمن کے شر سے حفاظت کے لئے اس سورہ کو 101 بار پڑھ کر دعا مانگو
خواص سورۃ المدثر اس کو پڑھ کر حفظ قرآن مجید کو دعا مانگو انشاءاللہ قرآن مجید کا یاد کرنا آسان ہو جائے گا
خواص سورۃ البلد اس کو پڑھنے سے امن و عفایت اور لوگوں کی محبت ملے گی
خواص سورۃ قریش جان کی حفاظت اور فاقہ سے امن کے لیے روزانہ اس سورۃ کو 27 مرتبہ پڑھنا مجرب ہے
خواص سورۃ الحشر اگر حاجت براری کے لیے چار رکعت نماز پڑھی جائے اور ہر رکعت میں سورہ حشر ایک بار پڑھی جائے تو انشاءاللہ حاجت پوری ہوگی چینی کے برتن پر اس کو لکھ کر پینا نسیان کا علاج ہے اس سورہ کی آخری تین آیات بہت اہم ہیں حدیث میں ہے ان آیات…
خواص سورۃ قیمہ اس کو پڑھ کر پانی پر دم کر کے پینے سے قلب میں نرمی اور رقت پیدا ہوجاتی ہے اور روزانہ پڑھنے سے قبولیت حاصل ہوتی ہے
خواص سورۃ الشمس اس کو پڑھ کر مرگی والے کے کان میں پھونک مارنا بہت مفید ہے اور اگر بکری کے دودھ پر دم کرکے بدزبان آدمی کو پلاؤ تو انشاءاللہ بد زبانی جاتی رہے گی