Khwab Mein Baam Par Charhte Dekhna
:بام پر چڑھتے دیکھنا .مرتبہ وعزت اور بزرگی ملے، بلند بخت ہونے کی دلیل ہے
Tabeer By Hazrat Yousaf, khwabon ki tabeer by hazrat yousaf, khawab ki tabeer by hazrat yousaf, online tabeer by hazrat yousaf,
:بام پر چڑھتے دیکھنا .مرتبہ وعزت اور بزرگی ملے، بلند بخت ہونے کی دلیل ہے
:بادشاہ مسلمان دیکھنا .خیر و برکت حاصل ہو،ملک میں احکام شرعی جاری ہوں
:برج سرطان عقرب حوت دیکھنا .ملازمت حاصل کرے یا برسرروزگار ہو
:بچھو کو مارتے دیکھنا .دشمن سے لڑائی ہو بالآخر غالب آئے
:بادشاہ سے گفتگو کرنا .بلند مرتبہ پائے،عزت و مرتبت پائے،عیش و آرام ہو
:بانٹتا دیکھنا .لوگوں میں منصف مزاج اور عادل شمار ہو
:بچھو سے ڈرتے دیکھنا .دشمن سے خائف ہوں اور پریشان حال ہو
:باز سفید دیکھنا .عزت و توقیر حاصل ہو قبیلہ میں سردار ہو
:باورچی بننا .خیرو برکت کا سبب ہے نعمت بےاندازہ پائے
:بچھو ڈستے دیکھنا .دشمن سے گزند اٹھائے
:باز چھت یا درخت پردیکھنا .بادشاہ سے انعام حاصل ہو،بلند مرتبہ بزرگی ملے
:باورچی سےنعمت پانا .مال ودولت بغیر مشقت ہاتھ آئے،آرام وراحت پائے
:باغ دیکھنا .خوشی حاصل ہو راحت پائے غم دکھ کافور ہو جائے
:باز گھر میں چھپا دیکھنا .لڑکا پیدا ہونے کی علامت ہے یا دفینہ دولت ہاتھ آئے
:باورچی سے بد مزہ کھانا .رنج وغم اور مصیبت درپیش ہو فکر بے اندازہ ہو