:بال سر کے اکھڑتے دیکھنا .مال ضائع کرے، پشیمان ہو،روزگار کی فکر سے سرگردان ہو
Browsing: Tabeer By Hazrat Yousaf
Tabeer By Hazrat Yousaf, khwabon ki tabeer by hazrat yousaf, khawab ki tabeer by hazrat yousaf, online tabeer by hazrat yousaf,
:بالا خانہ دیکھنا .قدر و مرتبہ اعلی پائے حکومت ہاتھ آئے
بغل گیر دشمن سے ہونا صلح ہونے کی دلیل ہے دشمن دوست بن جائے
جائے نماز مسجد میں دیکھنا ملک حجاز کا سفر درپیش ہو حج کرے
:بام پر کھڑا ہوا دیکھنا .عزت دولت بزرگی حاصل ہو اور قوم کا سردار ہو
:بال سفید دیکھنا .وقار حاصل ہوں بلند مرتبہ ہو علم و بزرگی حاصل ہو
بغل سے بدبو آنا حرام مال پائے یا بغض حاسد وقینہ ور ہو
جائے نماز کسی کو دیتے دیکھنا لوگوں کو خدا کی طرف بلائے یعنی تلقین وعظ و نصیحت کرے
:بام سے اترتے دیکھنا .تنزل اور ذلالت سے پریشان ہو سخت پشیمان ہو
:بیضہ مرغ کا دیکھنا .عورت خوبصورت ملے یا دوست سے راحت ملے
بغلوں میں ہاتھ دینا فتح یابی کا باعث ہے راحت و مسرت ہاتھ آئے
جادو کرتے دیکھنا لوگوں کو اپنے ماتحت کرے
:بام پر کسی کو دیکھنا .جس کو دیکھے اس سے فائدہ حاصل ہو
:بچھونا زمین پر کرنا .عمر دراز ہو اور راحت حاصل ہو
بکری پانا یا خریدنا عورت ملے یا دولت ہاتھ آئے فراخی رزق ہو