Khwab Me Chabotrah Buland Khush Numa Dekhna
چبوترہ بلند خوشنما دیکھنا
والدین کی عزت زیادہ ہو بزرگی پائیں دولت مند اور نامور ہوں
چبوترہ بلند خوشنما دیکھنا
والدین کی عزت زیادہ ہو بزرگی پائیں دولت مند اور نامور ہوں
زخم کرنا یا پہنچانا سچی بات پر قائم ہو سچ گو حق پرست اور بہادر ہو
زلزلہ یا بھونچال آنا اگر ساری دنیا پر دیکھے تو لوگ آسودہ حال ہوں اسلام کا چرچا ہو
زھرہ دیکھنا عورت خوبصورت یا بادشاہ سے عزت و دولت پائے
سار حرام کا دیکھنا کافر مغضوب سے واسطہ پڑے دین میں خرابی ہو
سبزی منڈی دیکھنا مال ودولت پائے رنج وغم کافور ہو خوشی سے مسرور ہو
سرخ لباس پہننا رنج وغم میں مبتلا ہو مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو