Khwab Main Charag Dan Dekhna


ڈیوڑھی تیار کرنا زندگی سے مایوس ہو قبر اور موت سے مانوس ہو
شادی کرنا جس کی شادی کرے اور دولہن یا دولہا گھر نہ لائے تو اس کی موت واقع ہو
شعروشاعری کرنا بیہودہ گوئی اور لغویات سے تعبیر ہے
شکرا سے شکار کھیلنا مکاری سے روپیہ کمائے جوئے باز ہو تماش بینی میں مصروف رہے
شنگرف پھینکنا رنج و غم سے نجات پائے آفات و بلا سے چھٹکارا ملے
شتر باؤلا شہر آتے دیکھنا اگر شور مچاتا آئے تو شہر میں بلاء و وبا پھیلے لوگوں کی ہلاکت ہو