Khwab Main Chashm e Mayob Dekhna


گردن پتلی کوتاہ دیکھنا بے دین اور گمراہ ہونے کا باعث ہے
گودڑی پہننا مرتبہ بلند پائے راہ ہدایت سے آشنا ہو خیر پگاہ ہو
گھوڑے پر سوار ہونا دولت بے اندازہ پائے اور خوبی و خویش رفتاری سے حکومت چلانا مراد ہے
گوئے چوگان ہاکی کھیلنا عورت فربہ سے مال پائے اگربیمار ہو تو شفا پائے طلب جگہ کرے
لڑکا آشنا دیکھنا دشمن ضعیف اندیشہ و غم کی نشانی ہے باعث نکبت و پریشانی ہے
لوح پر لکھنا اگر لکھا ہوا پڑھ لے تو علامہ وقت سیاست دان ہو فہیم و عقلمند ہو