Khwab Main Jaba Libadah Badan Par Pakizah Dekhna


چوپایہ دیکھنا تابع فرمان ہو خوشحال ہو اور نیک خصال ہو
چونا دیکھنا یا خریدنا لڑائی جھگڑے میں مبتلا ہو باعث فساد ہے سختی و رنج اٹھائے
حکومت کرنا سرکشی اور آزادی پائے بے فکر اور بہادر ہو
خاک دیکھنا درھم و دینار سے تعبیر ہے دلی مقصد پورا ہو
خطیب سے جھگڑا کرنا بے دین ہو جائے اسلام میں شر پیدا کرے بد نام ہو بے لگام ہو
خرما تر کھانا یا دیکھنا اگر موسم ہو تو فرمانروا ہو امتیاز پائے اگر بے موسم ہو تو بیماری یا ملال آئے