Khwab Main Janab Main Apnay Ko Dekhna


دریا پانی سے بھرا اور خوش رفتار دیکھنا عادل بادشاہ ہو دنیا آرام پائے غلہ کی ارزانی ہو دودھ دینے والے جانوروں میں برکت ہو خلقت آسودہ ہو
دلال سے کچھ لینا ہدایت پائے نیک ہو بزرگی پائے اور عاقبت بخیر ہو
دور بین دیکھنا دور دراز کا سفر درپیش ہو نفع کم و بیش ہو
دیوار کا سایہ کوتاہ دیکھنا علم و حکمت سیکھے مگر فائدہ حاصل نہ ہو گمنام رہے
صحبت چارپایوں سے کرنا تجارت حیوانات میں نفع پائے دشمن پر غالب آئے عورت زیر فرمان ہو
طبل زور سے بجتے دیکھنا قحط سالی ہو یا جنگ چھڑ جائے یا وبا پھیلے