Khwab Main Jinnat Ko Dekhna


ڈھولک بجانا افلاس سے پریشان ہو بے تد بیر و حیران ہو اگر عورتوں کو بجاتا دیکھے تو باعث مسرت ہے
ذخیرہ اناج کا دیکھنا تجارت سے نفع حاصل ہو یا کاروبار میں ترقی ہو
شربت تیار کرنا دین و دنیا کی خوشحالی نصیب ہو پارسا پرہیزگار متقی ملن ساز ہو
شکار ریچھ کا کرنا بد خصلت مگر طاقتور مجرم پر فتح پائے یا موذی مرض سے نجات پائے
شمشیرکمر میں پہننا عورت خوبصورت پائے یا حکومت و بادشاہت ملے عالی قدر ہو
شہد کی مکھیاں جمع کرنا مال طیب حاصل ہو آسانی سے دولت پائے