Khwab Main Jon Ya Jonk Dekhna


شرم گاہ مرد کی دیکھنا دلی راز افشا ہو جائے پریشانی و ندامت اٹھائے
شکر خریدنا باعث نقصان ہے فکر و اندیشہ میں پڑے
شمع ٹمٹماتے دیکھنا مال و دولت میں کمی آئے بے عزت ہو اگر بجھتی دیکھے تو گھر ویران ہو
شیر پر سواری کرنا بہادر شاہ زور ہو لشکر کا سردار مقرر ہو دیندار دیکھے تو نام ور ہو
صراحی شربت کی پانا مال دار سلیقہ شعار عورت پائے عیش و عشرت سے زندگی بسر ہو
صنم دیکھنا بے دین ہو کسی کافرہ عورت سے محبت کرے