Khwab Main Pani Darya O Chashma O Talaab Se Pina


چونٹیاں نکلتے دیکھنا گھر کی ویرانی ہو رہنے والے کم ہوجائیں پریشان ہو
چوغہ پہننا یا خریدنا عورت پائے گھر آباد ہو دل شاد ہو
چھاؤں درخت کی دیکھنا فتنہ وفساد کی دلیل ہے اگر درخت سبز کی چھاؤں ہو تو نہایت اچھی ہے
حوض دیکھنا علم و عقل سے تعبیر ہے اگر خالی حوض دیکھے تو پریشان ہو
خچر پر سوار ہونا دنیا میں بدنام ذلیل ہو عاقبت خراب ہو بے آباد ہو
خوان دیکھنا درازی عمر اور مال و دولت پانے کا باعث ہے